اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔
امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔
میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
شام کی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی شام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہونے کی خبر دی ہے۔