شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
لبنانی فوج نےصیہونی فوج کے ہاتھوں شام پر ہوائی حملے میں ملک کی سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے، اقوام متحدہ سے اسرائیل کو لگام لگانے کا مطالبہ کیا۔
شامی کرد کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش اب بھی آپریشن کی طاقت رکھتا ہے۔
شامی وزارت خارجہ نے ملک پر اسرائیل کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں سبھی وسائل کے استعمال پر زور دیا ہے۔
شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کی غویران جیل سے داعش کے سیکڑوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہيں۔
شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔
شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپيں ہوئیں۔
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔