-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شامیوں کا کیلا کھانا ترک حکومت کو پسند نہ آیا، متعدد گرفتار، کئی ملک بدر
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲بہت سے شامی پناہ گزینوں کو ترکی سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ایک مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر کیلے کھانے کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
-
شام پر ترک فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸شمالی شام کے صوبے حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔
-
امریکا مزید شکستوں کا مزہ چکھے گا: بشار اسد
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے نام مزید بہت سی شکستیں لکھی جائیں گی۔
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
شام میں ایک بار پھر دہشتگرد ٹولے آپس میں بھڑے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰شام کے مغربی صوبے ادلب اور لاذقیہ کے مضافات میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئي ہیں
-
شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ، شام کا بڑا بیان، جواب کا حق محفوظ ہے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸لبنان کے ایک اخبار کے مطابق سعودی ولیعہد بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیاں غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کا پھر راستہ روکا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶شامی فوج کے بعد اب شامی عوام نے بھی اپنے ملک پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔