-
امریکا کی چوری پھر پکڑی گئی؛ شام سے اسمنگلنگ کرکے 25 تیل ٹینکرزعراق پہنچا دیئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸شام میں امریکا کی ایک بار پھر چوری پکڑی گئی۔
-
دمشق، شامی فوج کی بس میں دھماکہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴دارالحکومت دمشق کے مغربی علاقے میں شامی فوجیوں کی حامل ایک بس میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام کے اسپیکر تہران پہنچ گئے، حلف برداری کی تقریب میں کریں گے شرکت
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر صدر آیت اللہ رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے۔
-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے ایک اہم ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
شام کی فوج نے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸شامی فضائیہ نے ریف پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام، درعا میں شدید جنگ کے درمیان، 48 گھنٹے کی جنگ بندی پر موافقت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳شام کے جنوبی صوبے درعا میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
شام، حلب کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کئی جاں بحق و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹شام کے علاقے حلب میں رنگ سازی کے ایک کارخانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
یورپی ممالک کو شام کا انتباہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے دمشق کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ کر کے شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔
-
شام کے بہتر ہوئے حالات، پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لئے کھلے ہیں دروازے، بشار اسد کی تاکید
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ دمشق ایسے حالات پیدا کرنے اور بنانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے شامی پناہ گزینوں کی ملک واپسی ہو سکے۔
-
شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، شمال مشرقی شام میں ایک نئے فوجی ٹھکانہ بنانے جا رہا ہے۔