-
شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ ہلاک و زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس قافلے کے ساتھ چل رہے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
درعا سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کا انخلاء
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱شام کے ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ثالثی سے ہونے والی جنگ بندی معاہدے کے تناظر میں شامی باغیوں کا ایک گروہ درعا سے باہر نکل گیا۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقائی امن و سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں : بشار الجعفری
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵شام کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقے کے امن و سیکورٹی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
-
شام میں بن بلائے آئیں غیر ملکی افواج فورا باہر نکلیں: ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱بن بلائے شام میں در اندازی کرنے والی غیر ملکی افواج کسی پیشگی شرط کے بغیر وہاں سے خارج ہوجائیں، یہ مطالبہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کیا ہے۔
-
شام سے سفارتی تعلقات کبھی ختم نہیں ہوئے: عراقی وزیر خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳عراق کا کہنا ہے کہ شام سے کبھی بھی تعلقات قطع نہیں کئے۔
-
امریکی فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کر لیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷شام کے علاقے دیرالزور کے افراد کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
-
شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں صیہونی ٹولے کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اس کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔