-
شام ؛ امریکی فوجیوں کی جیلوں سے داعشی عناصر فرار
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹شامی ذرائع نے شمال مشرقی شام کی ایک جیل سے داعش دہشتگردوں کے فرار کر جانے کی خبر دی ہے -
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کی شامی حکومت کے کنٹرول والے علاقوں پر گولہ باری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
شام: ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حلب پر حملہ، دسیوں افراد جاں بحق زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مارٹر گولوں سے کئے جانے والے حملے کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
شمالی شام پر کیمیائی حملے سے متعلق دہشت گردوں کے منصوبے کا انکشاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳شام میں مصالحتی مرکز کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں تحریرالشام نامی دہشت گرد گروہ صوبے ادلب کے شمال مشرق میں زہریلا مواد اور کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
امریکہ شام کے تیل کے ذخائر کی چوری کر رہا ہے، شامی وزیر پٹرولیم
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱شامی وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس سے وابستہ عناصر شام کے تیل کے ذخائر کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا رویہ بالکل چوروں جیسا ہے۔
-
امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔
-
شام، صوبہ رقہ میں ترکی کے مشکوک اقدامات
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵روس نے شام کے صوبہ "رقہ" میں ترکی کے اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
بشار الاسد پر تو وار چل نہ سکا اب ان کی اہلیہ کے خلاف کارروائی پر غور
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹برطانیہ، شام کے معاملے میں شدید مایوسی کا شکار ہو گیا ہےاس لے اب وہ اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آیا ہے۔
-
شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے: روس