-
مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲شامی مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ویڈیو کانفرس سے صدر بشاراسد کا خطاب کرتے ہوئے انہوں ایران اور روس کا شکریہ ادا کیا۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱شام نے ترکی کو چھوڑ دنیا کے سبھی ملکوں کو عالمی کانفرس میں مدعو کرنے اعلان کیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱شامی ذرائع نے شام میں امریکہ سے وابستہ (قسد) کرد فوجی ملیشیاء کے ایک سرغنہ کی ہلاکت اور امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے سقوط کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔
-
شام، ترکی سے وابستہ عناصر پر میزائلی حملہ، 15 ہلاک و زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے شہر جرابلس (Jarabulus ) پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شامی فوج نے کی دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔
-
شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام کے صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔
-
شامی فوج نے ترکی کی فوج کا محاصرہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنی سب سے بڑے چوکی چھوڑنے کی خبر دی ہے۔