بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
شام کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں-
فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اضافے کی خبروں کے درمیان موساد کے سربراہ نے بحرین کا دورہ کیا ہے۔
تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
بحرین کےعوام نے ایک بار پھرآل خلیفہ کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں اور شخصیات کی رہائی کے حق میں مظاہرے کئے ہیں-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔
بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -
بحرین کے مظاہرین نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی غیر مشروط فوری رہائی کا مطالیہ کیا ہے
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-