-
ایران، روس اور چین کی فوجی مشقوں سے دشمن پریشان
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴میجرجنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہےکہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔
-
ایڈمیرل خانزادی کا دورہ پاکستان ، کراچی میں پاک بحریہ کے مراکز کا دورہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔
-
تہران میں بحریہ ڈے کی تقریب
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
خلیج فارس کے مسائل کو سفارتکاری سے حل کرنے پر یورپ کی تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی خصوصی مشیر ناتالی توچی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ سفارتکاری کے ذریعے خلیج فارس میں بحری جہازوں کی آزادانہ رفت و آمد کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران نے الفجیرہ دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے بحیرہ عمان میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں اتوار کو متعدد بحری جہازوں کو پیش آنے والے واقعات کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ حقائق معلوم ہو سکیں۔
-
الفجیرہ بندرگاہ: سعودی عرب کے2 بحری جہاز حادثے کا شکار
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ الفجیرہ بندرگاہ پر چار بحری جہاز حادثے کا شکار ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارت کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی جانب سے سب سے بڑی سمندری مشقیں ولایت ستانوے جمعہ کے روز بحیرہ عمان میں شروع ہو گئیں۔
-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی بحریہ کے سربراہوں کا اجلاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں پائیدار امن وامان
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔