-
ایرانی بحریہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی جانب سے سب سے بڑی سمندری مشقیں ولایت ستانوے جمعہ کے روز بحیرہ عمان میں شروع ہو گئیں۔
-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی بحریہ کے سربراہوں کا اجلاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں پائیدار امن وامان
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔
-
امریکہ کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷امریکہ کو چاہیے کہ وہ خلیج فارس میں موجود اپنے جہازوں کی حرکات و سکنات پر نظر رکھے: ایرانی فوج
-
ایرانی بحریہ نے 150 آپریشن انجام دیئے، بڑی کامیابی
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷ایران بحریہ نے10 ہزار تجارتی اور تیل بردار جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز روسی بندرگاہ پہنچ گئے
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے 'دماوند' اور 'درفش' نامی دو جنگی جہاز خیرسگالی دورے پر روسی علاقے قفقاز کی بندرگارہ مخاچ قلعہ پہنچ گئے۔
-
ایران : ولایت-95 بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
-
پاکستان: 36 ممالک کی شرکت سے بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں 9 ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے 36 ممالک شریک ہیں۔
-
پاکستان میں 38 ممالک کی بحری مشقیں
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵پاکستان میں 38 ممالک کی بحری مشقیں کل سے شروع ہورہی ہیں۔
-
ہندوستان: بحری جہاز شکن میزائل کا تجربہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱ہندوستانی بحریہ نے اپنے جاسوسی طیارے سے کل بحری جہاز شکن میزائل کا بحیرہ عرب میں کامیاب تجربہ کیا۔