-
ایران کا بحری بیڑا ورٹیکل میزائل لانچنگ سسٹم سے لیس: ایڈمرل تنگسیری
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴ایران کی بحریہ کے جہازوں پر ورٹیکل لانچنگ سسٹم اور دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل نصب کئے جا چکے ہیں۔
-
ایران نے 86 ویں بحری بیڑے کے سفر کے دوران اہم ترین اطلاعات حاصل کیں
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے پارلیمنٹ کے عام اجلاس میں کہا ہے کہ ایران نے چھیاسی ویں بحری بیڑے کے سفر کے دوران اہم ترین اطلاعات حاصل کیں اور ایران کی بحریہ کی دفاعی توانائی میں قابل ذکر حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کی بحریہ نے اپنے جوانوں کو اعلیٰ سطحی ٹریننگ دینے کے مقصد سے بحری جنگی جہاز کے نیویگیشن اور اسکے پائلٹ ہاؤس کے سیمیولیٹرز تیار کر لئے ہیں۔ یہ دونوں سیمیولیٹرز نہایت پیشرفتہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں جن سے بحریہ کے جوانوں کی ٹریننگ میں مدد لے جائےگی۔ علاقائی سطح پر یہ سیمیولیٹرز بڑے پیشرفتہ، کامل اور منفرد سمجھے جا رہے ہیں۔ پروجیکٹ کی رونمائی ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے مشترکہ طور پر کی۔
-
روس، چین اورجنوبی افریقہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، سپرسانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین اورجنوبی افریقہ کے ساتھ بحرہند میں مشترکہ فوجی مشقوں میں سپرسانک میزائل کا تجربہ کرے گا۔
-
روسی بحری بیڑے پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷روس نے سواستوپول کے علاقے میں اپنے بحری بیڑے پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔
-
ایران نے ایک اور بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ایران کا بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ ہوگیا۔
-
کراچی میں ایرانی بحری بیڑے کا استقبال
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے جہاز کراچی میں لنگر انداز
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴بین الاقوامی سمندر میں سیکورٹی کی فراہمی میں شمولیت اور تہران اسلام آباد کی جاری دفاعی ڈیپلومیسی کے دائرے میں ایرانی بحریہ کی ایک آبدوز اور دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز؛ دشمنوں کے لئے ایک نیا سرپرائز
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوگیا ہے۔