-
بیوی سمیت نتن یاہو سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں بازپرس
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو اور ان کی بیوی سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں ایک بار پھر بازپرس کی گئی ہے۔
-
مالی بدعنوانی کے الزام میں صیہونی وزیراعظم سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰اسرائیل کے وزیراعظم ان دنوں مالی بد عنوانی اور اس سلسلے میں ہونے والی تحقیقات کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔
-
ترک صدر کے قریبی ساتھیوں پرمالی بدعنوانی کے الزامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے قریبی ساتھیوں کےخلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔
-
ملک میں اقتصادی بدعنوانیوں کا خاتمہ قریب ہے، سراج، عمران
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے تو ملک سے اقتصادی بدعنوانیوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
-
امریکی حکومت میں بدعنوانیوں کا اعتراف
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نتن یاہو بدعنوانی میں ملوث ہیں: برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
مالی بدعنوانی کا الزام، صیہونی وزیراعظم سے پولیس تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔
-
بدعنوان سربراہ کی جماعت سے، سیاسی اتحادنہ نہ کرنے پرعمران خان کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ بدعنوان ہو-
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں بدعنوانی پر تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸امریکہ میں انتخابات میں دھاندلی نے دوہزار سولہ کے صدارتی امیدواروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے-
-
نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔