-
واشنگٹن میں امریکی اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۲امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں عوام نے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
عراق: سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶ہزاروں عراقی شہریوں نے بغداد میں مظاہرہ کرکےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خاتمے اور اصلاحات کے اپنے وعدوں پر تیز رفتاری سے عمل کرے۔
-
استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-
-
عراق: بدعنوان عہدے داروں کی برطرفی پر تاکید
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ بدعنوان حکام پر قانونی طریقے سے مقدمات چلا کر ان کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیں۔
-
بدعنوانی اور سماجی ناانصافی کو اصولی طور پر دور کیا جائے، آیت اللہ العظمی سیستانی
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراق میں اصولی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔