-
ایرانشہر میں بھاری مقدار میں کھجوروں کی پیداوار
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸جنوبی ایران کے ضلع ایرانشہر کے عوام نے اس سال بیس ہزار ٹن ترو تازہ کھجوریں منڈی میں روانہ کی ہیں۔
-
ملکی ترقی میں فری اور اقتصادی زون کا کردار اہم ، صدر روحانی
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پچھلے سات برس کے دوران ملک کے فری زون علاقوں سے ایک سو چونتیس ارب ڈالر مصنوعات دنیا کے مختلف ملکوں کو برآمد کی گئیں۔
-
ایرانی فروٹ جوس کی شہرت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کو 48 ہزار ٹن فروٹ جوس برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران دنیا کو 94 فیصد زعفران برآمد کرنے والا ملک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ہانک کانگ، اسپین، متحدہ عرب امارات، اٹلی، کوریا، سوئیڈن، فرانس اور چین کو سب سے زیادہ زعفران فراہم کیا ہے۔
-
ایران نے اینٹی بیکٹیریل نینو قالینوں کی برآمدات شروع کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ایران کی ایک ٹیکسٹائل کمپنی نے یورپ، ایشیا اور افریقہ کے مختلف ملکوں کے لئے اینٹی بیکٹیریل نینو قالینوں کی برآمدات شروع کردی ہے۔
-
کورونا کے باوجود پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوا: صدر روحانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صنعتی، زرعی اور رفاہی پیداوری شعبوں میں گذشتہ دو ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں دس سے بارہ فیصد تک کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے مابین بجلی معاہدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی نے کہا کہ عراق کے ساتھ دوسالوں کے لئے بجلی کی درآمد کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
ایران کی غیر ملکی تجارت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں ایران کی غیر ملکی تجارت کی مالیت 9 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران و افغانستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے افغانستان کے لئے ایران کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران میڈیکل آلات برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل ہوگیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳ایران میڈیکل آلات درآمد کرنے والے ملک سے برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔