برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔
ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
متحدہ عرب امارات کے ہیکروں نے بدنام زمانہ سافٹ ویئر سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا موبائل ہیک کر لیا۔
یوکرین میں روس کے خلاف لڑتے ہوئے دو برطانوی فوجی گرفتار ہوئے جن کی رہائی کو ماسکو نے روس کے حامی سیاسی رہنما مدودچوک کی رہائی سے مشروط کر دیا ہے۔
پارٹی گیٹ اسکینڈل میں ملوث وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔
برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
برطانوی وزیر اعظم اور سعودی ولیعہد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو میں ایران اور یمن سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی کے خلاف کابینہ کے مزید 3 عہدیدار بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں روس کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔