-
برطانوی مسلمانوں کو خوشخبری، ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول 23 اور 24 ستمبر کو برطانیہ میں 8 سال بعد ہونے جا رہا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی عہد شکنی کا سلسلہ جاری، ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی یونین اور تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی پر مشتمل یورپی ٹرائیکا کو عہدشکنی اور وعدہ خلافیوں کا سلسلہ جاری رہنے کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۸برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
نیٹو کی سمندرمیں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵ترکیہ، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے سات جنگی بحری جہاز ان فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے بحیرہ روم روانہ ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ کی خفیہ تنظیم ایم آئی سکس روس کے خلاف کیوں جاسوسی کر رہی ہے؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵روس نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کیلئے جاسوسی کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
-
سلامتی کونسل سیاسی کرتب کا مرکز نہیں: روس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے سلسلے میں خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں برطانیہ نے نیٹو اور یورپی یونین کے کئی ارکان کو بھی شامل کر لیا ۔
-
برطانیہ کو شدید ترین غذائی بحران کا سامنا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵برطانیہ کو اس وقت شدید ترین غذائی بحران کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں ہزاروں بچوں کو طبی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد بچے ایک سال سے زائد عرصے سے اپنا علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔
-
برطانوی ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال، نظام صحت بری طرح متاثر
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔