-
برطانیہ میں نرسوں کی وسیع ہڑتال
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳برطانیہ کے نصف سے زائد ہسپتالوں اور طبی مراکز کی نرسوں نے اتوار سے تنخواہوں اور کام کے حالات کے خلاف احتجاجی ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
بی بی سی کے چیئرمین کا استعفی، بورس جانسن کو قرض دینے کا تھا معاملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸بی بی سی کے چیئرمین رچرڈ شارپ نے سرکاری تقرریوں پر حکومتی قواعد کی خلاف ورزی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا، برطانیہ میں عالمی یوم القدس ریلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اتوار کے روز عالمی یوم القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں شاندار ریلیاں نکالی گئیں۔
-
برطانیہ میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰برطانیہ میں ایک سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کی ایک تہائی کو نسلی برتاؤ اور نفرت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، ایران میں انسانی حقوق پر سوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کا غلط استعمال کر رہے ہیں جسے سرے سے مسترد کیا جاتا ہے۔
-
یوکرین کو دئے جانے والے ہتھیار، برطانیہ کی سڑکوں پر استعمال ہو رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹یوکرین بھیجے جانے والے ہتھیار، اسمگل ہوکر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں بڑھتا معاشی بحران
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی کی بنا پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔