-
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
نیٹو کی سمندرمیں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ترکیہ، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے سات جنگی بحری جہاز ان فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے بحیرہ روم روانہ ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ کی خفیہ تنظیم ایم آئی سکس روس کے خلاف کیوں جاسوسی کر رہی ہے؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵روس نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کیلئے جاسوسی کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
-
سلامتی کونسل سیاسی کرتب کا مرکز نہیں: روس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے سلسلے میں خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں برطانیہ نے نیٹو اور یورپی یونین کے کئی ارکان کو بھی شامل کر لیا ۔
-
برطانیہ کو شدید ترین غذائی بحران کا سامنا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵برطانیہ کو اس وقت شدید ترین غذائی بحران کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں ہزاروں بچوں کو طبی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد بچے ایک سال سے زائد عرصے سے اپنا علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔
-
برطانوی ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال، نظام صحت بری طرح متاثر
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
-
امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کو پیچھے چھوڑ دیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳امریکہ کے 80 سالہ صدر جوبایڈن اور برطانیہ کے 74 بادشاہ چارلز سویم اُس وقت ساتھ ساتھ نظر آئے جب امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کے محل میں جاکر اُن سے ملاقات کی۔ حسب معمول جوبایڈن نے اس بار بھی گُل کھلایا اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے وقت وہ اپنے میزبان بادشاہ چالرز سے آگے آگے چلنے لگے اور برطانوی بادشاہ بھی چُپ چاپ ان کے پیچھے پیچھے چلتے رہے۔ اس دوران دونوں ہی کنفیوز نظر آ رہے تھے کہ کرنا کیا ہے؟!