-
برطانوی نرسوں کی جانب سے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴برطانیہ میں نرسوں نے حکومت کو ہڑتال جاری رہنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵برطانیہ کی وزارت دفاع نے یوکرین کو بریمسٹون- ٹو گائیڈڈ میزائل دیئے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ میزائل کی ایف کو اپنے دفاع کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال، عام زندگی مفلوج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹برطانیہ میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال کے سبب عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہڑتال کی شدت میں اضافہ ہوگا: برطانوی نرسوں کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰برطانوی نرسوں کی یونین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو اگلے مرحلے میں ہڑتال کی شدت میں اضافہ کر دیا جائے گا۔
-
برطانیہ کا دارالحکومت لندن، پانی میں ڈوب گیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹لندن میں پانی کی سپلائی کا پائپ پھٹ جانے سے بہت سے گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور دوسری طرف ہزاروں گھروں کا پانی کٹ گیا۔
-
یوکرین میں برطانوی فوجیوں کی کالی کرتوتوں کا انکشاف
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹یوکرین میں "خطرناک" فوجی مشنوں میں برطانوی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور برطانوی وزیردفاع بن والیس نے فوجی اور دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
جاپان کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی، دنیا کے لئے کیا ہے پیغام ...
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵جاپان، اٹلی اور برطانیہ مشترکہ طور پر ایک جنگی طیارے کو جدید شکل دے رہے ہیں۔
-
نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دے دیا۔