-
روس کی بریکس گروپ کے ادائیگی نظام کو مربوط کرنے کی اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷روس کی وزارت خزانہ نے بریکس کی ابھرتی ہوئی معیشتوں سے قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے اور ادائیگی کے نظام کو مربوط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ڈالر کے تسلط کو ختم کرنے کے لئے روس کی بریکس سے اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸روس نے دنیا میں ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقتوں کے گروہ بریکس سے، برآمدات اور درآمدات کے لئے اپنی اپنی قومی کرنسیوں کو استعمال کرنے اور ادائیگی کے سسٹم کو ضم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲برکس تنظیم نے خوراک اور تغذیہ کے تحفظ کے لئے حیاتیاتی زرعی تنوع کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بریکس ممالک کے مابین باہمی تجارت اور سرمایہ کاری پر تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳ہندوستان نے بریکس ممالک سے پانی کا انتظام اور حفظان صحت کے چیلنجوں سے نمٹنے کی حکمت عملی بنانے کی اپیل کی ۔
-
مغربی ایشیا کے مسائل مذاکرات سے حل کئے جانے پر برکس کی تاکید
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ اور خصوصی نمائندوں نے مغربی ایشیا کے تنازعات اور مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی اور نسل پرستی کے خطرے سے لڑنے کے لئے ہندوستان کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف متحد اور لڑنے پر زوردیتے ہوئے دہشت گردی کی مالی امداد کے ساتھ اس خطرے سے نمٹنے پر زور دیا ہے۔
-
امریکی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برکس کا باہمی اقتصادی تعاون کے استحکام پر زور
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی یونی پولر ازم کی مخالفت کی جائے، برکس ممالک کا عہد
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳برکس کے رکن ملکوں کے اعلی عہدیداروں نے دنیا میں امریکی یونی پولر سسٹم کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے برکس اعلامیہ مسترد
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔