شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق اور حمص کے بعد بہت جلد ہی حلب میں دہشت گردوں کو شکست دے دی جائے گی -
شام کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کے سلسلے میں ترک صدر کے بیانات سے ان کی دروغگوئی واضح ہوجاتی ہے۔
شام کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردوں سے جنگ کرتے ہیں تو دمشق ان کے ساتھ ہوگا۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہے-
شام کے وزیر دفاع نے حلب میں شدید جھڑپوں کے دوران، حلب میں مختلف جنگی علاقوں کا دورہ کیا۔
شام کے صدر بشار اسد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اپنے ملک کی فوج کا ساتھ دیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں توانھیں عام معافی دے دی جائے گی۔
یونان کے سیاسی اور پارلیمانی وفد نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔