-
امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے
-
شام میں التنف کا علاقہ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا، بشاراسد
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو ادھر سے ادھر منتقل کر رہا ہے اور امریکہ نے التنف کے علاقے کو دہشت گردوں کے اڈے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بشار اسد روس پہنچ گئے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹ہمارے لئے ایران کی مدد و حمایت مادی مدد سے بڑھ کر ہے، یہ بات کہی ہے شام کے صدر بشار اسد نے۔
-
شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے تناظر میں شام کی بنیادی تنصیبات کی تعمیرنو پر خاص توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایسی حالت میں کہ ترکیہ میں آنے والے خرفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے شام میں بھی تباہ کن زلزلے یں مرنے والوں کی تعداد کا اب تک چار ہزار ایک سو تیس ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔
-
شامی صدر بشار اسد نے حلب میں زلزلہ متاثرین کی عیادت کی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴شام کے صدر نے حلب پہنچ کر زلزلے کے متاثرین اور زخمی ہونے والوں سے ملاقات اور ان کی عیادت کی۔
-
امریکہ شام تک امدادی سامان پہنچنے نہیں دے رہا: شام کے صدر بشار اسد
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱شام کے صدر بشار اسد نے لبنانی وزیروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ واشنگٹن، شام کے زلزلہ زدگان کو امداد فراہم کرنے کے خواہشمند ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
ایران شام کے عوام کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا: صدر رئیسی
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳ایران کے صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا یقین دلایا ہے۔