-
بغداد میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف عراقی و غیر عراقی حکام کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور علاقے کے مختلف ملکوں کے اعلی حکام سے علیحدہ علیحدہ سے ملاقات اور اہم دوطرفہ اور علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی
-
ایران، عراق کی سلامتی، آزادی، یکجہتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران عراق کی سلامتی و آزادی و یکجہتی و ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت نے امریکہ کو مزید غیر محفوظ بنا دیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳امریکی حکومت میں ایران گروپ کے سربراہ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سے امریکہ کی سکیورٹی کی سطح میں کمی آ گئی ہے۔
-
کیا ہیں بغداد اجلاس کے اہداف و مقاصد ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵عراق کے صدر اور وزیر اعظم نے بغداد اجلاس کا مقصد علاقے میں کشیدگی اور بحران کا خاتمہ نیز علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کا فروغ بتایا ہے۔
-
عراق میں بچے ہوئے امریکی فوجی، پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گے ، بغداد
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو امریکی فوجی، ٹریننگ اور مشورے کے لئے عراق میں باقی رہيں گے وہ ان چھاونیوں میں رکھے جائيں گے جو پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گی۔
-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
بغداد کے صدر ٹاؤن کا سیکورٹی انتظام فوج کے ہاتھ میں
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴عراقی فوج نے بغداد کے صدر سٹی کا سیکورٹی انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے جبکہ داعش نے دارالحکومت کے تین علاقوں میں خودکش دھماکے کرنے کی دھمکی دی ہے
-
عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔