SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بغداد

  • بغداد کے صدر ٹاؤن کا سیکورٹی انتظام فوج کے ہاتھ میں

    بغداد کے صدر ٹاؤن کا سیکورٹی انتظام فوج کے ہاتھ میں

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴

    عراقی فوج نے بغداد کے صدر سٹی کا سیکورٹی انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے جبکہ داعش نے دارالحکومت کے تین علاقوں میں خودکش دھماکے کرنے کی دھمکی دی ہے

  • عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو

    عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔

  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ

    بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔

  • بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا

    بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵

    بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔

  • بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ

    بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، امریکہ کی وکٹوریا چھاونی پر ڈرون حملہ

    عراق، امریکہ کی وکٹوریا چھاونی پر ڈرون حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴

    عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب واقع دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے ایک اڈے پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • الطارمیہ میں داعش کا حملہ

    الطارمیہ میں داعش کا حملہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴

    داعش دہشتگردوں نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے پر حملہ کر دیا۔

  • عراق، روضہ کاظمین کے قریب دھماکہ، تین جاں بحق

    عراق، روضہ کاظمین کے قریب دھماکہ، تین جاں بحق

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے کاظمین میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • واشنگٹن کی مخالفت کے باوجود  دفا‏عی سسٹم کی خریداری پر بغداد کا اصرار

    واشنگٹن کی مخالفت کے باوجود دفا‏عی سسٹم کی خریداری پر بغداد کا اصرار

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    عراق نے روسی ساخت کے دفاعی سسٹم ایس 400 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

  • ایرانی حقیقت پسند ہیں: عراقی وزیرا‏عظم کا دو ٹوک موقف

    ایرانی حقیقت پسند ہیں: عراقی وزیرا‏عظم کا دو ٹوک موقف

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

     الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران عراق کی حکومت کو کمزور کرنے کے درپے نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۱۲ minutes ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS