امریکی صدر ٹرمپ نے کل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شام کے صوبہ ادلب میں امریکہ کے خصوصی فوجی دستے نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو ہلاک کردیا۔
حزب اللہ عراق نے ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت خبردار کیا ہے
عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکورٹی دستوں نے مظاہرین کو منتشر کردیا ۔
حکومت عراق نے ملک میں مظاہروں اور بدامنی کے دوران دسیوں افراد کے جاں بحق ہونے پر تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیاہے
عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی - اس درمیان اطلاعات ہیں کہ جن بعض علاقوں میں بے روزگای اور بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے کئے جارہےتھے وہاں اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حکومت اور قوم کے تعاون سے دشمنوں کو اپنی ناپاک حرکتیں جاری رکھنے اور اغیار کو اس ملک کے موجودہ حالات سے ناجائز فائدہ نہیں اٹھانے دیا جائے گا-
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکوں کی خبر دی ہے
عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع الدورہ کے علاقے میں عوامی رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور انتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمان نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی شمولیت سے بغداد کے شمال میں واقع بارہ علاقوں میں مشترکہ کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔