-
عراق میں حالات خراب،133 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔ اور سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں ہوئیں۔
-
بغداد میں صدر دھڑے کے حامی پھر سڑکوں پر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
-
ہتھیار اٹھانے والے استغفار کریں: مقتدی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے خدا سے معافی کی دعا کرتے ہوئے صدر تحریک کے رہنما نے ان سے استغفار کرنے اور دوبارہ اس فعل کو نہ دہرانے پر زور دیا۔
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
گرین زون پر راکٹوں سے حملہ، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں کشیدہ حالات کے دوران وہاں دہشتگرد امریکیوں کی ایک فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بغداد میں پرتشدد مظاہرے پر عراقی صدر کا ردعمل، آئین و قانون کا خیال رکھا جائے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳عراقی پارلیمنٹ پر صدر گروہ کے مظاہرین کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد عراق کے صدر نے موجودہ حالات میں کشیدگی سے پرہیز اور ملک کی امن و سلامتی کو متاثر کرنے والے ہر طرح کے اقدام سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی درخواست پر بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی براہ راست ملاقات ہوگی
-
مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔