-
فلسطینی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
بلغاریہ میں لاکھوں جعلی امریکی ڈالر اور جعلی یورو پکڑے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵جعلی کرنسی چھاپنے والی مشین اور دیگر ساز و سامان قبضے میں لیا گیا۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی عالمی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔
-
ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
بلغاریہ نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲بلغاریہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے پر قائم رہے گا تب تک یورپی یونین بالخصوص بلغاریہ بھی اس معاہدے پر قائم رہے گا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے بلغاریہ کے وزیر اعظم کی ملاقات
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے دنیا کے تقریبا سبھی ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۰اسلامی جہموریہ ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا۔
-
ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والا امریکی کانگرس کا قانون، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دوسرے ملکوں کے شہریوں کے لئے ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والے امریکی کانگرس کے قانون کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی قراردیا ہے۔
-
داعش ساری دنیا کے لئے خطرہ ہے: علاء الدین بروجردی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کو ساری دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔