-
ایران میں بیرونی سازشوں کی ناکامی پر زور
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے حملوں سے امریکا سیخ پا، تہران نے کہا جاری رہیں گے حملے + ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴دہشت گرد گروہ "کوملہ" نے ایران کے حملوں کے بعد ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
بعض بلوائیوں کی تصویر نشر کرنے کا لندن پولیس کا اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲لندن کی پولیس نے کچھ ایسے بلوائیوں کی تصاویر نشر کی ہیں جنھوں نے بلوے کر کے شہرمیں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ایران کے تازہ حملے+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے مظاہروں کی قدردانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ایران کی وزارت داخلہ نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف امت رسول اللہ کے نام سے ہونے والے عوامی اجتماعات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
صدر رئیسی نے بلووں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گذشتہ دنوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی اسپتال میں جاکر عیادت کی ۔
-
ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے حقوق کے دفاع کے دعویدار ممالک اپنے جھوٹے نعرے لگانا بند اور ایرانی قوم کے خلاف کئی عشروں سے جاری غیر انسانی پابندیاں ختم کر دیں۔
-
پولیس کو سیلیوٹ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶امت رسول اللہ کے نعرے کے تحت ہونے والے سب سے بڑے اجتماع کے دوران ایک بچی پر سارے میڈیا کی نظر ٹہر گئی۔
-
شر پسندوں اور بلوائیوں سے نفرت+ ویڈیوز
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد شہروں میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مظاہرے ہوئے اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایسے افراد سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
عراق میں مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ