پریس ذرائع نے آج بھی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں کو امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
سیو دی چلڈرین نامی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ ميں روزانہ کم سے کم دس بچوں کو اپنے ایک پیر سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2024
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہوگئے۔
غزہ میں جنگ ایسے میں اپنے چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے کہ اس علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔