-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
-
امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں نے ایک مسجد کو میزائل سے نشانہ بنایا (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰انسان دوستانہ امداد لے جانے والے ٹرکس جیسے ہی غزہ پہنچے ٹھیک اسی وقت صیہونیوں نے ایک قریبی مسجد کو میزائل سے نشانہ بنایا...اس کا منظر دیکھیے.
-
صیہونی حملہ سے پہلے اور اس کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کا منظر (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کی صورتحال دیکھیے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔
-
امریکی حملے سے شام کے علاقے دیرالزور میں بجلی کی سپلائی منقطع
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵شام کے صوبے دیروالزور پر امریکہ کے ہوائی حملے میں اس علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکا کی وحشیانہ بمباری (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹عراق پر امریکی یلغار کے کچھ گھنٹوں بعد داعش دہشتگردوں نے مغربی صوبہ الانبار میں فوج اور الحشدالشعبی کے اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔