-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے بچوں کے بارے میں سیو دی چلڈرین کی رپورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸سیو دی چلڈرین نامی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ ميں روزانہ کم سے کم دس بچوں کو اپنے ایک پیر سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔
-
دوسرا بلیٹن،اتوار 07 جنوری
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2024
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸غزہ میں جنگ ایسے میں اپنے چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے کہ اس علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں گھمسان کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
عام شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر روس کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸روس کی وزارت دفاع نے تاکید کی ہے کہ عام شہریوں کے خلاف کلسٹربموں کے استعمال کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر بلگورود پر یوکرین کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کریں۔
-
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔