Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں نے اسرائیلی مندوب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔

سحرنیوز/دنیا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے سفیر گلعاد اردان نے جیسے ہی اپنی تقریر کا آغاز کیا بہت سے ملکوں کے سفارت کار غزہ میں صیہونی جرائم پر احتجاج ميں اجلاس سے باہر نکل گئے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس فلسطین اور مشرق وسطی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا۔

ٹیگس