سعودی فوجی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے چار صوبوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
یمن کے صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد نے توپوں کے گولے داغے جس کے نتیجے میں 92 یمنی شہید زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے دیرالزور علاقے میں حملہ کرکے کئی عام شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح جنوبی شہر غزہ میں فلسطینی استقامتی محاذ کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
ترکی کے حملوں کے پیش نظر عراق کے شمالی علاقے میں واقع 38 گاؤں خالی کرا لئے گئے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ جنگ نہیں کی بلکہ وہاں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا ہے۔
ایران نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی ریاست کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کے حامیوں کو بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے پر جوابدہ ہونا ہوگا۔