-
صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔
-
جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس مرتبہ شبوہ صوبے میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶صیہونی فوجیوں کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے اس ملک کی سعودی نواز مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ پر کئے جانے والے حملے میں منصور ہادی کے کم از کم بیس فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر بمباری کی ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹شمالی مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے مضافاتی علاقوں پر ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔