-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی (updated) + تصاویر
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول کے سامنے ہونے والے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کا واقعہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار جاں اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق اور کویت کی سرحد کے قریب امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹عراق اور کویت کی سرحد کے قریب دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام ؛ الرقہ میں دھماکا ، سات جاں بحق و زخمی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ایک موٹر سائیکل بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
عراق میں دھماکہ 4 فوجی جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶عراق کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بغداد میں ہونے والے ایک دہشتگردانہ حملے میں 4 فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔