افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے تیسرے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔
بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے یواین او امدادی مشن کی گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا گيا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا شہر میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک دھماکے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی ایک ٹیم جلد ہی ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کے لئے نئی دہلی پہنچنے والی ہے۔