شام کے شہر تل ابیض میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔
جنوبی یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں اماراتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
صومالیہ میں ہونے والےکار بم دھماکے کے باعث ترک شہریوں، طالبعلموں سمیت 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے علامہ رشید حسن ترابی قتل کیس کے 3 مجرمان کی عمرقید سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔
پشاورہائی کورٹ کی پارکنگ میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔
حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں ایک دھماکے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں اور افغان فوج کے آپریشن میں درجنوں طالبان کی ہلاکت کی خبر ہے۔