افغانستان کے شہر جلال آباد میں کیڈٹس کی بس کو جو کابل جارہی تھی راستے میں نشانہ بنایا گیا۔
صومالیہ میں امریکی اور یورپی فوجیوں پر حملے ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے زابل میں کاربم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکوں کی خبر دی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ غزنی میں 16 طالبان ہلاک ہوئے۔
سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ مغربی کابل میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے علاقے میں ہوا۔
بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔