رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں پر اسرار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئےہیں۔
پاکستان کےاعلی حکام اوراس ملک کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے چارسدہ دھماکے پرافسوس کا اظہارکیا ہے
چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرہونے والے دھماکوں میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔
چارسدہ میں کچہری گیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی میں جنوبی مشرقی شہر ویرنسیہرمیں ایک بم دھماکے میں 3افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔
دہلی کی پٹیالہ ہاوس کورٹ نے کل2005میں ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کو دہلادینے والے سلسلہ وار بم دھماکہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
صدر ممنون حسین، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر نے لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئےہیں۔
مہمند ایجنسی میں لیویز اہلکاروں نے پولیٹیکل ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔