-
ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگیں عوام کیلئے سنجیدہ خطرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
کریمیا پل پر دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ڈپٹی گورنرکار بم دھماکے میں ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸افغانستان کے صوبے بدخشان کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی ایک کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمن: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچوں کی شہادت
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲پریس ذرائع کے مطابق شمالی یمن میں جنگ یمن کی باقی بچی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو کمسن بچے شہید ہو گئے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک اور دھماکہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں پیر کو بھی دھماکہ ہوا جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
سوات: تھانے میں دھماکوں سے 68 افراد جاں بحق و زخمی، صدر اور وزیر اعظم کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰سوات میں تھانے کے اندر دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آ کر 68 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
مچھ سے لاہور جانے والی ٹرین آئی ای ڈی دھماکے سے بال بال بچ گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵مچھ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک کے کنارے لگائی گئی آئی ای ڈی کے بم دھماکے سے اس وقت بچ گئی جب دھماکہ ٹرین کے گزر جانے کے بعد ہوا۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔