-
شہید رجائی پورٹ پر دھماکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بندر عباس کے شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دلخراش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق، 800 زخمی اور 6 لاپتہ ہیں۔ واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور تحقیقات اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید رجائی پورٹ میں لگنے والی 80 فیصد سے زائد آگ پر فائرفائٹرز نے قابو پا لیا ہے۔ واقعے کی شدت کا تعین کرنے کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔
-
شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید رجائی پورٹ میں دھماکے سے ریفائنریوں ، فیول ٹینک ، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنوں کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے سے ریفائنریاں، فیول ٹینک، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنیں متاثر نہیں ہوئی ہیں