-
ٹرمپ کی نام نہاد غزہ امن کونسل میں شمولیت کے لئے ہندوستان کو بھی ملی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لئے اپنے مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے کے مرکزی حصے کے طور پر ایک نام نہاد غزہ امن کونسل تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے، جسے گزشتہ نومبر میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2803 کی صورت میں منظور کیا تھا۔
-
غزہ سے آئی چونکا دینے والی افسوسناک خبر! 2025 میں ہوئے 48 ہزار 5 سو بچے پیدا، لیکن سیکڑوں بچوں کی ہو گئی موت، وجہ حیران کر دینے والی!
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶دوہزار پچیس کے دوران غزہ پٹی میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش، جسمانی معذوریت یا غیر معمولی وزن کے حامل بچوں کے سلسلے میں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔
-
غزہ میں بنا بمباری کے قتل عام، 8 ماہ کی ایک شیر خوار بچی بھی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کا راستہ روک کر صہیونی حکومت نے بھوک اور پیاس سے قتل عام کیا تھا اب شدید طوفان، بارش اور جما دینے والی سردی میں محفوظ اور گرم پناہ گاہ نہ ہونے کی وجہ سے صرف 24 گھنٹوں کے اندر 14 بے گھر فلسطینی پناہ گزین سردی کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
-
انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے
-
خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵تحریک حماس کے رہنما نے کہا کہ بلاشبہ ، فلسطین کے لئے ایران کی حمایت ہمیشہ اہم اور بنیادی رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔
-
اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۱انصاراللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے الجولانی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اقدامات کو امت مسلمہ کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
-
پوری دنیا میں جتنے صحافی قتل اس کی آدھی تعداد غزہ میں ، عالمی رپورٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ برس سڑسٹھ صحافی مارے گئے ہیں جن میں سے نصف غزہ میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷شمالی اور وسطی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ادھر صیہونی فوج نے غرب اردن کے علاقوں بھی پر دھاوا بولا جس کے بعد ان فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔
-
غزہ پر صیہونی جارجیت جاری ، مزید فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مشرقی خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس میں تین فلسطینی شہید اور کم از کم پندرہ زخمی ہوگئے
-
بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت غاصب اسرائیلی حکومت کی بربریت اور سفاکیت کا واضح ثبوت ہے۔