-
بچوں کے سروں پر منڈلاتے خطرات کے بادل ۔ کارٹون
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری گزشتہ برسوں کے دوران پیدا ہونے والے سخت اور ناگفتہ بہ حالات میں بچوں کو محفوظ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اقتدار کے بھوکے سامراج کی مسلط کردہ جنگ یا مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی کے نتیجہ میں گزشتہ ایک سال کے اندر ہزاروں کمسن بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد یمنی بچوں کی ہے۔آٹھ اکتوبر بچوں کے عالمی دن کے طور ہر منایا جاتا ہے۔
-
بچوں کے شکاری،خونخوار سعودی! ۔ کارٹون
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔آل سعود کے اس جلادانہ اقدام کو اقوام متحدہ نے جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہندوستان میں عصمت دری کے واقعات کے خلاف مارچ
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کمسن کشمیری بچی کے بہیمانہ قتل کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
قصور میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے شہر قصور میں کمسن بچی کا بہیمانہ قتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے بچوں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۰فوٹو گیلری
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں شامی بچوں کی ہلاکتوں پر یونیسیف کا اظہار مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے شام میں امریکی اتحاد اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے عراق میں بعض علاقوں پر داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے کے بعد بچوں کیلئے پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بیس فیصد بچے داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم کی بھینٹ چڑھے ہیں۔