-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب سے سولہ لاکھ بچے متاثر: یونیسف
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندے کے مطابق پاکستان میں آئے سیلاب سے 16 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 3.4ملین بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
-
برطانیہ، ایک چرچ سے 100 سے زائد بچوں کی لاشیں برآمد
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱برطانیہ کے ویلز علاقے میں واقع ایک قدیمی چرچ کی کھدائی میں سو سے زیادہ بچوں کے ڈھانچے ملے ہیں۔
-
سیلاب کے بعد تیس لاکھ پاکستانی بچے مختلف خطرات کی زد پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے سیلاب سے متاثر لاکھوں پاکستانی بچوں کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے.
-
دنیا بھر میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔
-
مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔
-
ہینس کرسٹین اینڈرس ایوارڈ کے لیے دو ایرانی نامزد
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ایران کی چلڈرن بک کونسل نے ہینس کرسٹین اینڈرس ایوارڈ دوہزار چوبیس کے لیے دو ایرانیوں کو نامزد کردیاہے۔