-
چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
یمنی بچے سعودی اتحاد کی بچھائی بارودی سرنگ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶الحدیدہ ایئرپورٹ کے قریب سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر مزید 4 یمنی بچے شہید ہو گئے۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳عالمی اداروں نے دنیا بھر میں کروڑ بچوں کی لازمی ویکسینیشن نہ ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے اور اس بار ممنوعہ بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 2 بچوں کی موت
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 7 اور 9 سال کے دو بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)
-
نائیجیریا کی چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 31 ہلاک، متعدد زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵نائیجیریا کے شہر پورٹ ہارکورٹ کی چرچ میں ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں مِلک پاؤڈر کا بحران جاری، دیگر ممالک سے درآمد کرنے پر مجبور
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴طبی اور حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کرنے کی بنا پر امریکہ میں سوکھا دودھ تیار کرنے والی چار کمپنیوں میں سے ایک کمپنی بند کئے جانے کی بنا پر اس ملک میں پوڈر دودھ کا بحران بدستور جاری ہے۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔