-
بھوک کا قہر ہر منٹ میں 10 سے زیادہ اموات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہر منٹ میں 11 افراد بھوک کے سبب اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں: اوکسیفیم
-
500 سے زائد تارکین وطن کو اٹلی کے ساحل پر اتار لیا گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷180 بچوں سمیت 572 تارکین وطن کو اٹلی نے اپنے ساحلی شہر اوگسٹا میں اترنے کی اجازت دیدی۔
-
امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔
-
کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں عوامی مظاہرے، قومی دن کی تقریبات کی مخالفت
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میامی کی عمارت سے 7 سالہ بچی کی لاش نکالی گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
-
کینیڈا، بچوں کی تیسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹کینیڈا میں بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد بچوں کے جنازوں کا پتہ چلا ہے۔
-
کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نو سال کی لڑکی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔