-
یمنی نونہال کی دردناک کہانی، ایک ویڈیو کی زبانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸اپنی مد نظر حکومت کو دوبارہ برسر اقتدار لانے کے بہانے گزشتہ تقریبا چھے برسوں سے یمن کے خلاف سعودی عرب اور اسکے ناپاک اتحاد نے جارحیت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں یمنی بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑی ہوئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھ فلسطینی بچے کا قتل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
جرمنی میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی 5 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷جرمنی میں نشے میں چور ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھادی جس سے متعدد افراد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
-
تین ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو صیہونیوں نے قتل کیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶انتفاضہ الاقصی کے آغاز سے اب تک 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے غاصب صیہونی دہشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔
-
دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے۔
-
ترکی زلزلہ، ملبے سے تین سالہ بچی زندہ نکال لی گئی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں تین روز قبل ۶ اعشاریہ ۶ کی شدت کے ساتھ ایک تباہ کن زلزلہ آیا جس میں دسیوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ، چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ قریب تین روز گزر جانے کے بعد علاقے میں سرگرم امدادی ٹیمیں آج ایک تین سالہ ننہی بچی کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالنے میں کامیاب رہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں کمسن بچہ شہید، 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعاء ، مآرب اور الجوف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اس درمیان یمن کی قومی تیل کی کمپنی کے ملازمین نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعے آئیل ٹینکروں کو روکنے کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن، رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری میں بچے نشانہ بنے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔