-
افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کورونا کے سبب دنیا کے ایک تہائی بچے تعلیم سے محروم
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے ایک تہائی بچے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
امریکی بچے کورونا کے خطرے سے روبرو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳امریکہ میں کورونا وائرس سے اب بچے بھی شکار ہو رہے ہیں اور اسکولوں کے کھلنے کے ساتھ کورونا میں مبتلا ہونے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔
-
فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔
-
کورونا کے معصوم شکار۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸رائج افواہوں اور غلط تصورات کے بالکل برخلاف کمسن بچے بھی کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس گیلری میں تہران میں واقع بچوں کے ایک اسپتال ’’مفید‘‘ میں مبتلا ہونے والے بچوں کی کچھ تصاویر لی گئی ہیں۔
-
پاکستان میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷پاکستان میں صوبۂ سندھ کے حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔
-
پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت، امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳امریکی پروفیسروں کے ایک گروپ نے ریاست الاباما میں پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت کو ملک میں جاری منظم نسل پرستی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات اور رویّے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنا حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے۔