-
ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ایران نے 3 اعشاریہ 67 فیصد یورونیم کی مقدار کو چار گنا افزودہ کر دیا ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی 1 لاکھ، 90 ہزار SWU تک پہنچانے کے لیے آمادہ ہیں، ایران
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کے ایٹمی توانی کے قومی ادارے کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات کے مطابق یورینیم کو ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹیو ورک یونٹ تک پہنچانے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
-
اراک کے ایٹمی ری ایکٹر کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ اراک کے رییکٹر کی تعمیر نو کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے اور ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے اس ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے
-
ایٹمی معاہدے کی پابندی مفادات کی تکمیل سے مشروط
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی اداے کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی ایران کے مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
-
UF4 اور UF6 گیس کی پیداوار سے متعلق آئی اے ای اے کے نام ایران کا مراسلہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے نام مراسلے میں یو ایف فور اور یو ایف سکس گیس کی پیداوار کے لئے ضروری توانائی میں اضافہ کئے جانے کے اقدام سے باخبر کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا سیاسی تنہائی کا شکار ہو جائے گا
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
-
ایران اپنی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں کرے گا
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کی دفاعی طاقت پر کسی سے مذاکرات نہیں ہوں گے
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے ملک کی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
ایران اڑتالیس گھنٹے کے اندر بیس فیصد تک یورینیم دوبارہ افزودہ کر سکتا ہے
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو تہران اڑتالیس گھنٹے سے بھی کم مدت میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔
-
یورپ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے، بہروز کمالوندی
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے۔