-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز مسجد کے اندر بڑے پیمانے پر اکٹھا ہوں۔
-
ضروری سمجھا تو ہم اسرائیل کو تل ابیب کے اندر ماریں گے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت شام میں بدامنی اور عدم استحکام پھیلانے اور شامی عوام کے مصائب میں اضافہ کرنے کے درپے ہے۔
-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.
-
غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی بدمعاشیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت پر خاموش نہ رہا جائے، مسجد الاقصیٰ کے امام جمعہ کی اپیل
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰مسجد الاقصی کے خطیب اور امام جمعہ نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیتوں پر عالم اسلام کی خاموشی پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔